ملکی معیشت کیلئےاچھی خبر:کرنٹ اکاؤنٹ ماہانہ سرپلس10سال کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا

0
5

ملکی معیشت کیلئےاچھی خبر:کرنٹ اکاؤنٹ ماہانہ سرپلس10سال کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا۔
اسٹیٹ بینک کےمطابق پاکستان کاکرنٹ اکاؤنٹ مسلسل چوتھےماہ بھی سرپلس رہا،نومبرکاکرنٹ اکاؤنٹ 72کروڑ90لاکھ ڈالرسرپلس رہا،اگست ،ستمبر اور اکتوبرمیں کرنٹ اکاؤنٹ پہلےہی سرپلس رہا،ماہانہ بنیادپرملکی کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس کی مالیت میں111فیصدکااضافہ ہوا۔
اسٹیٹ بینک کےمطابق رواں مالی سال کے5ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ 94کروڑ 40لاکھ ڈالرسرپلس ہوگیا، گزشتہ مالی سال کے5ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ ایک ارب 67کروڑڈالرخسارےمیں تھا۔پاکستان کاکرنٹ اکاؤنٹ ماہانہ سرپلس10سال کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا۔

Leave a reply