ملک بھرمیں انٹرنیٹ سپیڈبڑھانےکی جانب پیشرفت

0
3

ملک بھرمیں لینڈلائن انٹرنیٹ سپیڈبڑھانےکی جانب پیشرفت ہوئی ہے۔
ذرائع کےمطابق کراچی کےساحل پر45ہزارکلومیٹرطویل زیرسمندرانٹرنیٹ کیبل پہنچ گئی،انٹرنیٹ سپیڈ بڑھانےکےلئےجدیدکیبل آج منسلک کی جارہی ہے،کیبل سے45ہزارکلومیٹرطویل انٹرنیٹ پاکستان سے منسلک ہوگا،یورپ، افریقہ اورایشیاکے46کیبل لینڈنگ سٹیشن جوڑےجارہےہیں۔
ذرائع کاکہناہےکہ کیبل فیس بک میٹاپروجیکٹ،جس کاحصہ پاکستان بھی ہے، افریقہ2نامی کیبل پرٹریفک لوڈ2025سےفعال ہوجائےگا،صارفین 2025سےتیزترین انٹرنیٹ سےمستفیدہوسکیں گے،پی ٹی اےحکام نےبھی افریقہ2کیبل منسلک ہونےکی تصدیق کردی۔

Leave a reply