کراچی: پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں آج اضافہ ہوا ہے۔
پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں آج سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا جس کی وجہ سے سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 41 ہزار 500 روپے کا ہو گیا۔
جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 10 گرام سونے کا بھاؤ 686 روپے اضافے سے 2 لاکھ 7 ہزار 47 روپے کا ہوگیا، اس کے علاوہ عالمی مارکیٹ میں سونا 8 ڈالر کے اضافے سے 2 ہزار 323 ڈالر فی اونس ہوگیا۔ اور چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 750 روپے پر برقرار ہے۔
سٹاک ایکسچینج انڈیکس 1لاکھ 4ہزارسےعبورکرگیا
دسمبر 3, 2024سوناسیکڑوں روپےسستا
دسمبر 2, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
سنگاپور کے ایئرپورٹ پر پاسپورٹ کلیئرنس کا اصول ختم
اکتوبر 26, 2024 -
میٹا نے واٹس ایپ میں ایک حیرت انگیز فیچر کا اضافہ کر دیا
اپریل 19, 2024 -
مدینہ منورہ میں سمارٹ روبوٹ سروس کا کامیاب آغاز
جون 14, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔