ملک بھر میں آج موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

0
5

ملک بھر میں آج موسم کیسا رہے گا؟ کہاں بادل برسیں گے اور کہاں دھوپ چمکے گی؟
محکمہ موسمیات کےمطابق ملک کے بیشترعلاقوں میں آج بارش کاامکان ہے، خیبرپختونخواکےبالائی حصوں میں بارش وبرفباری متوقع ہے،بلوچستان میں چندمقامات پرگرج چمک کےساتھ بارش متوقع ہے،شمال مشرقی پنجاب میں تیزہواؤں اورگرج چمک کےساتھ بارش کاامکان ہے،آزادکشمیراورگلگت بلتستان میں گرج چمک کےساتھ بارش وبرفباری متوقع ہے۔
موسم کاحال بتانےوالوں کاکہناہےکہ وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں تیزہواؤں اورگرج چمک کےساتھ بارش کاامکان ہے،چاغی،کوئٹہ،ژوب،قلعہ سیف اللہ اورزیارت میں بارش وبرفباری متوقع ہے ، راولپنڈی، اٹک،جہلم،چکوال،منڈی بہاؤالدین اورسرگودھامیں بارش متوقع جبکہ میانوالی، خو شاب، گجرات، سیالکوٹ اورلاہورمیں چندمقامات پربادل برسنےکاامکان ہے،مری ،گلیات اورگردونواح میں بارش وبرفباری کاامکان ہے۔

Leave a reply