ملک بھر میں بارشیں کب تک جاری رہیں گی؟ موسمیاتی پیشگوئی

0
3

ملک بھر میں بارشیں کب تک جاری رہیں گی؟ این ڈی ایم اے نے نیا الرٹ جاری کر دیا۔
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نےپنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں 31 جولائی تک ممکنہ بارشوں کے باعث سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔
این ڈی ایم اے کی جانب سے تمام متعلقہ اداروں کوممکنہ صورتحال کے پیش نظر پیشگی اقداما ت کی ہدایت جاری کر دی گئی ہیں۔

Leave a reply