ملک بھر میں سردی اور دھند کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی

0
26

آج موسم کیسا رہے گا؟ملک بھر میں سردی اور دھند کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی۔
پنجاب سمیت ملک بھر میں سردی کی شدت میں بتدریج اضافہ ہونے لگا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز میں اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے ،جبکہ خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔

Leave a reply