
پاکستان ٹوڈے: محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی۔
محکمہ موسمیات تفصیلات کے مطابق 17 اور 18 اپریل کو موسلادھار بارشوں کے باعث بلوچستان کے مقامی اور برساتی ندی نالوں میں طغیانی کا خطرہ ہے۔
لہٰذا محکمہ موسمیات نے اپنے الرٹ میں تیز بارشوں کے دوران سیاحوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔ ملک کے مختلف علاقوں اور سیاحتی مقامات کا آج درجہ حرارت کیا ہے؟آئیے جانتے ہیں۔
سانحہ سوات،پشاورہائیکورٹ نےتحریری فیصلہ جاری کردیا
جولائی 9, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
صاحبزادہ حامدرضاسمیت متعددپی ٹی آئی اراکین گرفتار
ستمبر 10, 2024 -
پی ایس ایل10:قلندرزاورگلیڈی ایٹرزکامیچ ڈرا
مئی 2, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔