ملک بھر میں مون سون کا آغاز، شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

0
12

ملک بھر میں مون سون کا آغاز ہو گیا، محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ظاہر کر دیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون بارشوں کا سلسلہ 2 جولائی تک جاری رہے گا، اس دوران کئی شہروں میں تیز اور بعض مقامات پر شدید بارشیں متوقع ہیں ۔
موسم کاحال بتانےوالوں کاکہناہےکہ کشمیر،خیبرپختونخوااورشمال مشرقی پنجاب میں چندمقامات پربارش متوقع ہےجبکہ لاہور،قصور،اوکاڑہ،فیصل آباد، سرگودھا اور ساہیوال میں بارش کاامکان ہے ،اُدھر پاکپتن ،ٹوبہ ٹیک سنگھ اورخوشاب میں بارش کی توقع ہے۔

Leave a reply