ملک میں رجسٹرڈووٹرزکی تعدادکتنی؟الیکشن کمیشن نےتفصیلات جاری کردیں

0
32

ملک میں رجسٹرڈووٹرزکی تعدادکتنی؟الیکشن کمیشن آف پاکستان نےتفصیلات جاری کردیں۔
الیکشن کمیشن کی تفصیلات کےمطابق ملک میں رجسٹرڈووٹرزکی تعداد13 کروڑ 34لاکھ سےتجاوز کر گئی،ملک میں ووٹرزکی کل تعداد13کروڑ34لاکھ 17ہزار505ہے۔
الیکشن کمیشن کی تفصیلات میں کہاگیاکہ مردووٹرزکی تعداد 7کروڑ 16لاکھ 54 ہزار92ہوگئی ہے،خواتین ووٹرزکی کل تعداد6کروڑ17لاکھ 63ہزار 413ہے۔

Leave a reply