ملک میں فی تولہ سونا 800 روپے مہنگا ہوگیا

0
109

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ بیان میں سونا فی تولہ سونا 2 لاکھ 42 ہزار 300 روپے کا ہوگیا۔

اسی طرح دس گرام 10 گرام سونے کی قیمت میں 686 روپے کا اضافہ ہوا۔ 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 7 ہزار 733 روپے کا ہوگیا۔

عالمی مارکیٹ میں 21 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 2345 ڈالر کا ہوگیا، چاندی کی فی تولہ قیمت 2850 روپے پر مستحکم ہے

Leave a reply