ملک کےنامزدبینکوں نےحج درخواستیں وصول کرناشروع کردیں

0
38

ملک بھرکے15نامزدبینکوں نےآج سےحج درخواستیں وصول کرناشروع کردیں۔
ذرائع کےمطابق ملک کے15نامزدبینکوں نےآج سےحج درخواستیں وصول کرنےکاآغازکردیا۔
حج پالیسی کےمطابق حج درخواست دیتےوقت درخواست کے ہمراہ 2 لاکھ روپے جمع کرانا ہوں گے جب کہ دوسری قسط قرعہ اندازی کے بعد وصول کی جائے گی۔
پالیسی کے تحت بقیہ حج واجبات یکم تا 10 فروری کے درمیان ادا کرنا لازمی ہوں گے۔
واضح رہے کہ رواں سال پاکستان کو ایک لاکھ 79 ہزار 210 عازمین کا حج کوٹہ ملا ہے اور کوٹے کا نصف 79 ہزار 600 افراد برابر سرکاری و نجی طور پر تقسیم ہوں گے۔
یادرہےکہ چندروزقبل وفاقی وزیرچودھری سالک حسین نےحج سکیم کااعلان کیاتھا۔جس کےمطابق حج کےاخراجات 10 لاکھ 75 ہزار سے 11 لاکھ 75 ہزار روپے کے درمیان متوقع ہیں۔

Leave a reply