
پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ منال خان کےبیٹےنےویڈیواینڈفوٹوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پرانٹری دےکردھوم مچادی۔
اداکارہ منال خان نےبیٹےکی پیدائش کےبعدشوبزانڈسٹری سےبریک لےلی تھی لیکن اداکارہ نے دورےحاضرکےساتھ چلنےکےلئےسوشل میڈیاکااستعمال کیامنال خان نےسوشل میڈیاکاسہارالیا۔انہوں نےسوشل میڈیاپراپنااکاؤنٹ بناکرملین فالورزبنائےکیونکہ جس کےسوشل میڈیاپرجتنےزیادہ فالورزہونگےبرانڈزان کوتشہیری مہم کاکام دیتےہیں۔اس طرح اداکارہ گھربیٹھ کرپیسےکمارہی ہیں۔
منال خان نے بھی جدید دور کے ساتھ قدم ملاتے ہوئے اپنے 8 ماہ کے بیٹے حسن اکرام کا آفیشل انسٹاگرام ہینڈل بنا دیا ہے۔
انسٹاگرام پرحسن اکرام کے نام سے بنائے گئےاکاؤنٹ ابھی صرف ایک ہی تصویر پوسٹ کی گئی ہے جس میں اداکارہ کے بیٹے کا چہرہ واضح نظر نہیں آرہا۔
ایک روز قبل بنائے گئے اس ہینڈل پر چند ہی گھنٹوں میں فالوورز کی تعداد دو ہزار سے زائد ہوگئی ہے جبکہ منال خان کے بیٹے نے صرف اپنے والدین کو فالو کیا ہوا ہے۔
کامیڈی کنگ ببوبرال کو مداحوں سے بچھڑے 14 برس بیت گئے
اپریل 16, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔