منٹو کے مداح ،آج منائیں گے 112ویں سالگرہ

0
59

(پاکستان ٹوڈے) اردو کے مشہور افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کے مداح آج ان کی112 ویں سالگرہ منائی جا رہے ہیں۔

اردو ادب کی تاریخ میں اپنا نام سنہرے حروف میں درج کروانے والے سعادت حسن منٹو 11 مئی 1912 کو لدھیانہ میں پیدا ہوئے۔ سعادت حسن منٹو کے بارے میں دیکھتے ہیں، ایک سپیشل رپورٹ۔

Leave a reply