طلبہ کی موجیں ختم،لاہوراورملتان سمیت پنجاب بھرمیں کل سےتعلیمی ادارے کھولنےکافیصلہ کرلیاگیا۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔
لاہور سمیت پنجاب بھر میں سموگ کی شدت میں کمی کے بعد تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کرلیاگیا، اس حوالےسےمحکمہ ماحولیات نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
نوٹیفکیشن کےمطابق تمام تعلیمی ادارے 20 نومبر 2024 سے کھلیں گے، فزیکل کلاسز کے ساتھ تدریسی عمل بحال ہوگا ،سکول کھلنے کا وقت صبح 8:45 بجے سے پہلے نہیں ہوگا،طلبہ اور اساتذہ کے لیے ماسک پہننا لازمی قراردیاگیاہے۔
نوٹیفکیشن میں مزیدکہاگیاکہ سکولوں میں بیرونی کھیلوں اور ہم نصابی سرگرمیوں پر مکمل پابندی عائدہوگی۔
محکمہ ماحولیات کاکہناتھاکہ ٹریفک کے دباؤ سے بچنے کے لیے کلاس وائز سکول کی چھٹی کا وقت متعین کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
حکومت کرم میں پائیداراوردیرپاامن چاہتی ہے،بیرسٹرسیف
دسمبر 21, 2024جوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب،ایجنڈاجاری
دسمبر 21, 2024دھندنےسب کچھ دھندلاکردیا،موٹروےمختلف مقامات سےبند
دسمبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔