موسم خوشگوار ، ابر کرم سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا

0
61

پاکستان ٹوڈے: پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں ابر کرم برسنے سے آتی ہوئی گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔

تفصیلات کے مطابق گرج چمک کیساتھ بادل برسے تو موسم سہانا ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کی بارشوں کے نئے نظام کے زیر اثر آج بھی بارش کی پیشگوئی آج ملک مختلف علاقوں اور سیاحتی مقامات کا درجہ حرارت کیا ہے؟ آئیے جانتے ہیں

Leave a reply