مہرالنساکوشوہرنےچھوڑنےکی دھمکی کیوں دی،اداکارہ نےبتادیا

0
14

پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبرواداکارہ مہرالنساکوشوہرنےچھوڑنےکی دھمکی کیوں دی،اداکارہ نےبتادیا۔
حال ہی میں اداکارہ مہرالنسانےایک نجی چینل کےمارننگ شومیں بطورمہمان شرکت کی جہاں پراُن سے کیرئیراورنجی زندگی بارےمختلف قسم کےسوال وجواب کیےگئے،جن کےاُنہوں نےبڑےہی دلچسپ جواب دئیے۔
مہرالنسانےاپنےشوہرزکریاشاہ کےفٹنس کےبارےمیں بتاتےہوئے انوکھا انکشاف کیاجس پرحال میں موجود لوگ دنگ رہ گئے،اداکارہ نےبتایاکہ اُن کے شوہرنےایک بارمذاق میں مہرالنساکوباقاعدہ طورپرمخاطب کرکےکہاکہ ’جس دن تم موٹی ہوگئیں یا آنٹی لگنے لگیں، میں تمہیں چھوڑ دوں گا۔‘
اداکارہ نےبتایاکہ میں اپنےشوہرکی اس بات کوسنجیدہ نہیں لیتی کیونکہ اگر وہ واقعی’آنٹی‘ بھی بن جائیں تو ان کے شوہر انہیں چھوڑ نہیں سکتے، کیونکہ وہ ان کی جائیداد کا آدھا حصہ لے لیں گی۔

اداکارہ نےگفتگوجاری رکھتےہوئےبتایاکہ مجھےخودبھی فٹ رہنےکاشوق ہےجس کی وجہ میں شوہرکی خواہش کےمطابق باقاعدگی سے ورزش کرتی ہیں کیونکہ موٹاپا صحت کیلئے بھی اچھا نہیں ہے۔

Leave a reply