میراووٹ آئین کی بالادستی لانےوالوں کیلئے ہے،محمودخان اچکزئی

پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمودخان اچکزئی نےکہاہےکہ میراووٹ آئین کی بالادستی لانےوالوں کےلئے ہے۔آئین کو بہتر بنانے کیلئے کوئی بھی مثبت ترمیم لائے میرا ووٹ اسکے لیے ہے۔
قومی اسمبلی اجلاس کے دوران محمود خان اچکزئی کا اظہار خیال کرتےہوئےکہناتھاکہ 1947 سے آج تک یہی کشمکش رہی، اسی وجہ سے ہمارا ملک ٹوٹاآئین کاغذ کا ٹکڑا نہیں ایک عمرانی معاہدہ ہے۔اس ایوان میں کوئی نہیں جو پارلیمنٹ کو مقدس نہ سمجھتا ہو۔یہاں ایک انجانا خوف ہے ہمیں اس خوف سے نکلنا ہو گا۔
محمودخان اچکزئی کامزیدکہناتھاکہ گرین بک کے مطابق ہر ادارہ اپنے دائرہ اختیار میں رہے تو ہم ایک دوسرے کی عزت کریں گے۔آئین کو بہتر بنانے کیلئے کوئی بھی مثبت ترمیم لائے میرا ووٹ اسکے لیے ہے۔میرا ووٹ آئین کی بالادستی لانے والوں کے لیے ہے۔
سپیکرنےقومی اسمبلی کااجلاس غیرمعینہ مدت تک ملتوی کردیا۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
دوسراٹیسٹ:انگلینڈکیخلاف قومی ٹیم 366پرڈھیر
اکتوبر 16, 2024 -
ریاض ایئر لندن کیلئے پہلی اڑان کب بھرے گی ؟ تاریخ سامنے آگئی
اکتوبر 10, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | |||||
| 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 |
| 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 |
| 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 |
| 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 |
| 31 | ||||||














