
پاکستان ٹوڈے: تعلیمی بورڈ کے تحت میٹرک کے امتحانات جاری ہیں، دسویں جماعت کا ریاضی کا پرچہ شروع ہونے سے قبل سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔
ابراہیم علی بھائی اسکول میں موبائل کے ساتھ امتحان میں شریک, طلبہ موبائل سے دیکھ کر پرچہ حل کرنے میں مصروف
گزشتہ دنوں ابراہیم علی بھائی اسکول میں بیرونی عناصر نقل کروانے میں ملوث پائے گئے تھے
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
چیف جسٹس کے مارشل لاء کے بارے اہم ریمارکس
فروری 20, 2024 -
امریکی ریکارڈ ہولڈر کا 171واں دلچسپ ریکارڈ
مئی 28, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©