
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کیلئے 10 نکاتی گریڈنگ سسٹم متعارف کروادیا گیا ۔
پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرمینز نے 10 نکاتی گریڈنگ سسٹم کی باقاعدہ منظوری دیدی۔طلبا کی کارکردگی کوگریڈز ،گریڈپوائنٹس، جی پی اے کی بنیادپرجانچا جائے گا،فیل کی جگہ غیر تسلی بخش گریڈ استعمال ہوگا۔پاسنگ مارکس کو 33 فیصد سے بڑھا کر 40 فیصد کردیا جائے گا،پہلےمرحلےمیں 2026 سےنویں اور گیارہویں جماعت کے طلبا کو گریڈز دیئےجائیں گے۔
دوسرےمرحلےمیں 2027سے10ویں اور 12ویں جماعت میں بھی نظام نافذ ہو گا،تبدیلی کا مقصد طلبا کو نمبروں کی دوڑ سے نکال کر ان کی تعلیمی کارکردگی کو بہتربنانا ہے۔
پی آئی اےکی نجکاری:وزیراعظم کی اہم ہدایت
اپریل 25, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔