میٹرک کے سالانہ امتحانات: امتحانی سنٹرزمیں دفعہ 144 نافذ

0
13

طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغاز ہو گیا۔ امتحانی سنٹرزمیں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔
دہم کے امتحان میں 5 لاکھ 68ہزار امیدوار شریک ہیں۔امتحان میں 2 لاکھ 31 ہزار پرائیوٹ امیدوار شریک ہوئے ہیں، ریگولر امیدواروں کی تعداد 3 لاکھ 38ہزار ہوگی، رواں سال امتحان کیلئے 948 امتحانی مراکز بنائے گئے۔
بورڈ ذرائع کےمطابق تمام امتحانی سنٹرزمیں دفعہ 144 نافذ ہوگی، غیر متعلقہ شخص کو امتحانی مراکز میں داخلے کی اجازت نہ ہو گی۔

Leave a reply