میڈیکل سٹوڈنٹس کیلئے خوشخبری: نجی میڈیکل کالجوں کی سالانہ فیس کی حد مقرر

ڈاکٹر بننے کے خواہشمند طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری، پی ایم ڈی سی کی جانب سے نجی میڈیکل کالجوں کی سالانہ فیس کی حد مقررکردی گئی۔
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے نجی میڈیکل کالجوں میں ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس پروگراموں کے لیے سالانہ ٹیوشن فیس کی حد 18 لاکھ روپے مقرر کر دی ہے۔
پی ایم ڈی سی کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق یہ فیس ایم بی بی ایس کے پانچ سال اور بی ڈی ایس کے چار سال کے لیے لاگو ہوگی۔ یہ فیصلہ نائب وزیراعظم کی سربراہی میں قائم کمیٹی نے کیا ہے۔ پی ایم ڈی سی نے اس بات کا بھی یقین دلایا ہے کہ فیسوں میں غیر ضروری اور غیر معقول اضافہ ہرگز قابل قبول نہیں ہو گا۔ اس فیصلے کا مقصد طلبا و طالبات پر تعلیمی اخراجات کو کم کونا اور وطن عزیز پاکستان میں میڈیکل ایجوکیشن کو پروموٹ کرنا ہے۔
بھارت نے پانی روکاتواس کوبھرپورجواب دیاجائےگا،پاکستان
اپریل 25, 2025توشہ خانہ ٹوکیس:عدالت نےبڑاحکم جاری کردیا
اپریل 25, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
آج موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
مارچ 22, 2025 -
سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ قیمت کیا ہے؟
فروری 16, 2024 -
امریکامیں افراط زرکےخدشات پرسٹاک مارکیٹ میں مندی
اپریل 22, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔