
شمسی توانائی کے حصول میں انقلابی پیشرفت ، رہائشی سائز کے میگا سولر پینل کا سورج کی روشنی کو بجلی میں تبدیل کرنے کا نیا عالمی ریکارڈ،برطانیہ کی ایک سٹاٹ اپ کمپنی آکسفورڈ پی وی نے جدید جنریشن کے ٹینڈم سولر سیل متعارف کروادئیے۔
ٹینڈم سولر سیل پیروسکائٹ نامی کرشماتی مواد کا استعمال کرتے ہیں ،تاکہ سیلیکون سے بنے روایتی سولر پینلز کی کارکردگی کو بہتر کیا جا سکے۔پیرووسکائٹ آن سیلیکون ٹینڈم سولر سیل نے 26.9 فیصد کی کارکردگی کا مظاہرہ کیا، جو موجودہ بہترین سیلیکون موڈیولز سے 7.5 فیصد بہتر ہے۔1.6 مربع میٹر کے رقبے اور 25 کلو سے کم کا وزن رکھنے والے ان سولر پینلز کو آکسفورڈ پی وی نے گھریلو استعمال کیلئے آئیڈیل سائز قرار دیا ہے۔
کمپنی کے مطابق آکسفورڈ پی وی کا ریکارڈ ساز موڈیول سولر پاور جنریشن میں واضح جدت پیش کرتا ہے۔
سکولوں میں46ہزارسےزائداساتذہ سرپلس ہونےکاانکشاف
جولائی 7, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
اجلاس میں شرکت کیلئے اراکین اسمبلی کی آمد کا سلسلہ جاری
اپریل 22, 2024 -
پنجاب میں سموگ کاراج:یونیسف نےرپورٹ جاری کردی
نومبر 12, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔