پاکستان ٹوڈے میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں حکومت کو تجویزدی گئی ہے کہ حکومت اپنے پہلے 100 دنوں کے دوران سب سے پہلا کام بجلی کے بلوں سے تمام ٹیکسوں کے اخراج کو ممکن بنا کر عوام کو ریلیف فراہم کرسکتی ہے۔
صدر کی جانب سے قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی سمری پر دستخط میں تاخیر
اس وقت ایف ابی آر کی اناہلی کی وجہ سے درجن بھر ٹیکس بجلی کے بلوں کی صورت میں عوام سے وصول کیے جارہے ہیں، جن کا خاتمہ ضروری ہے، اس کے علاوہ چھوٹے کاروبار کیلیے ٹیکسوں میں چھوٹ، نئے کاروبار کی رجسٹریشن اور آغاز کو آسان بنانا، کاغذی معیشت کا فروغ، پہلے 100 دنوں کے اندر رجسٹر ہونے والے تمام کاروبار پر تین سال کیلیے ٹیکس کی چھوٹ، بھارت سے غذائی تجارت، ایران سے تیل کی تجارت، ایچ ای سی پر اربوں روپے ضائع کرنے کے بجائے نوجوانوں کیلیے اسکالر شپس مہیا کرنے اور ٹیکنیکل تعلیم کو فروغ دینے سے جیسے اقدامات کرکے حکومت پہلے 100 دنوں کے دوران اپنا امیج عوام کے درمیان قدرے بہتر بنا سکتی ہے۔
وی پی این پرپابندی کامعاملہ:عدالت نےجواب طلب کرلیا
نومبر 22, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
واشنگٹن: نظامِ شمسی میں 3 نئے چاند دریافت
فروری 26, 2024 -
توشہ خانہ ٹوکیس:عمران خان کی رہائی کی روبکارجاری
نومبر 22, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔