نئےسال کی آمد:لاہورمیں آتش بازی پرمکمل پابندی عائد

0
38

صوبائی دارالحکومت لاہورمیں نیوایئرنائٹ میں آتش بازی پرمکمل پابندی عائدکردی گئی۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔
انواٹرمنٹ پروٹیکشن ایجنسی نے باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا نےکاکہناتھاکہ فضا میں آلودگی کے پیش نظر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔
سیدموسیٰ رضاکامزیدکہناتھاکہ نئےسال کی آمدپرکسی قسم کی آتش بازی نہیں کی جائےگی،خلاف ورزی پربلاامتیازسخت کارروائیاں عمل میں لائی جائیں گی۔

Leave a reply