نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنی ترجیحات کا اعلان کر دیا
نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنی ترجیحات کا اعلان کر دیا
پاکستان ٹوڈے: پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنی ترجیحات کا اعلان کردیا۔
پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ پنجاب کے 297 حلقے میرے لئے ضلعے ہوں گے، صحت، تعلیم، انفراسٹرکچر، لاء اینڈ آرڈر، زراعت، آئی ٹی وغیرہ سب پر مساوی تقسیم ہو گی۔
انہوں نے کہا کہ ہر حلقہ، ہر ضلع، ہر یونین کونسل ہر ڈویژن ماڈل ہونا چاہئے، کوئی دوسرے سے کم نہیں ہونا چاہئے اور یہ ہماری ذمہ داری ہوگی۔
نامزد وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی پروموشن، تعلیم، صحت، زراعت، امن و امان، پاپولیشن اور ترقیاتی اقدامات ہماری ترجیحات میں شامل ہوں گے۔
پی ٹی آئی کااحتجاج روکنےکیلئےتاجروں کاعدالت سےرجوع
نومبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پی سی بی کا بنگلہ دیش اےکےنظرثانی شدہ شیڈول کااعلان
اگست 7, 2024 -
خلیل الرحمٰن قمرہنی ٹریپ کامعاملہ:ملزمہ کاریمانڈمنظور
جولائی 23, 2024 -
پی ٹی آئی سیکرٹریٹ ڈی سیل :عدالت نےتحریری فیصلہ جاری کردیا
جولائی 31, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔