نان فائلرکوجائیدادخریدنےکی اجازت،اثاثوں کی چھان بین نہیں ہوگی

0
26

نان فائلرکوایک کروڑ روپے تک کی جائیدادخریدنےکی اجازت،اثاثوں کی چھان بین نہیں ہوگی۔
ذرائع ایف بی آر کےمطابق تعمیراتی شعبہ میں نان فائلرایک کروڑروپےتک سرمایہ کاری کرسکےگا،نان فائلرایک کروڑروپےتک گھر،پلاٹ یافلیٹ خریدسکےگا،نان فائلرایک مکان فروخت کرکےایک کروڑروپےمالیت کادوسرامکان بھی خریدسکےگا۔
ذرائع کاکہناہے کہ ایک کروڑروپےتک کی پراپرٹی خریدنےوالےنان فائلرسےاثاثوں کی چھان بین نہیں ہوگی،1کروڑ30لاکھ روپےتک کی پراپرٹی کو1کروڑظاہرکرنےکی اجازت ہوگی،یہ فارمولامہنگائی کی موجودہ شرح سامنےرکھ کربنایاگیا ہے،نان فائلرکی موروثی جائیداداورمویشی کالادھن قرارنہیں پائےگی۔

Leave a reply