
نجی ائیرلائن کی جانب سےشہری کوغلط منزل پرپہنچانا،شہری نے عدالت سےرجوع کرلیا۔
نجی ایئرلائن کی جانب سےشہری کوکراچی کےبجائےجدہ لےجانےکےخلاف شاہ زین نے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی ۔سندھ ہائیکورٹ کےجسٹس ذوالفقار سانگی نےکیس پرسماعت کی۔
جسٹس ذوالفقارسانگی نےریمارکس دئیےکہ لگتاہےدرخواست گزارکےساتھ بڑی زیادتی ہوئی ہے،کیاایئرلائن کیخلاف کوئی انکوائری ہورہی ہے؟
نواز ڈاہری ایڈ ووکیٹ نےکہاکہ انکوائری کےمعاملےکاعلم نہیں ہے۔
جسٹس ذوالفقارسانگی نےکہاکہ لوگ کہتےہیں ہمیں یہاں سےانصاف نہیں ملتا۔
عدالت نےنجی ائیرلائن اورایف آئی اےامیگریشن حکام کونوٹس جاری کرتے ہوئےایک ہفتےمیں جواب طلب کرلیا۔
پنجاب میں سینیٹ انتخاب،حکومتی امیدوار کامیاب
جولائی 21, 2025مخصوص نشستوں پرحلف برداری کااقدام عدالت میں چیلنج
جولائی 21, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
موسلادھاربارش سےنشترسپورٹس کمپلیکس پانی میں ڈوب گیا
جولائی 26, 2024 -
آزادارکان کی وابستگی:الیکشن کمیشن کی اہم ہدایت
جولائی 20, 2024 -
سندھ حکومت کاارشدکےکوچ اوروالدہ کیلئےانعام کااعلان
اگست 15, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔