
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ ندا یاسر نے اپنے شوہر یاسر نواز کو دوسری شادی کےلئےبڑی شرط عائدکردی۔
آج کل سوشل میڈیاپراداکاریاسرنوازاوراُن کی اہلیہ میزبان واداکارہ ندایاسرکی ایک ویڈیوخوب وائرل ہورہی ہے۔ جس میں دونوں میاں بیوی کو دوسری شادی کے بارے میں بات کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
وائرل ویڈیومیں یاسرنوازاہلیہ کویہ کہتےہیں کہ میں اب دوسری شادی کرسکتاہوں میرا پیٹ بھی کم ہوگیا ہے، میں بالکل فٹ ہوگیا ہوں۔
جس کےجواب میں ندایاسرکہتی ہیں کہ آپ کو کس نے کہا کہ فٹ ہوجاؤ تو دلہن مل جائے گی۔ آپ بھلے موٹے ہی ہو دلہن آپ کو تب ملے گی جب آپ کروڑ پتی بنو گے تو پہلے امبانی کی طرح بلینئر بن جائیں اس کے بعد بھلے 3 شادیاں کرلیں، مجھے کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔
جواایپ کیس:رجب بٹ اورندیم مبارک کی عبوری ضمانت میں توسیع
فروری 16, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
اےآئی ٹیکنالوجی:انسانی احساسات کوجانچ سکےگا
جولائی 25, 2024 -
وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب:انوار الحق کاکڑ
فروری 22, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














