نرسنگ فائنل پروفیشنل کے نتائج کا اعلان ہوگیا

0
4

نرسنگ فائنل پروفیشنل کے نتائج کا اعلان ہوگیا ۔ یو ایچ ایس نے بی ایس سی پوسٹ آر این نرسنگ فائنل پروفیشنل سالانہ امتحانات 2024 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔
24 نرسنگ کالجوں کے 780 امیدواروں نے امتحان میں شرکت کی ،582 پاس جبکہ 195 فیل قرار پائے۔ کامیابی کا تناسب 74.9 فیصد رہا،پہلی دونوں پوزیشنز سٹیٹ کالج آف نرسنگ میرپور آزاد جموں کشمیر کی طالبات نے حاصل کیں ،ماریہ عباس نے 500 میں سے 449 نمبر لے کر پہلی اور سمرا کوثر نے 446 نمبر لے کر دوسری پوزیشن حاصل کی۔
سعیدہ وحید ایف ایم ایچ کالج آف نرسنگ لاہور کی ثنا عمران نے 444 نمبروں کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی۔

Leave a reply