نظربندی قانون کی معطلی:عدالت نےلارجربینچ تشکیل دیدیا

0
47

نظربندی قانون کی معطلی کیس میں عدالت نےلارجربینچ تشکیل دیدیا۔
پنجاب میں نظربندی کےسیکشن تین کی معطلی کےکیس میں چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ مس عالیہ نیلم نےپانچ رکنی لارجربینچ تشکیل دےدیا۔
لارجربینچ 7اپریل کوزینب عمیرکی درخواست پرسماعت کرےگا،لارجربینچ میں جسٹس چودھری محمداقبال ،جسٹس فاروق حیدر،جسٹس امجدرفیق اورجسٹس خالداسحاق شامل ہونگے۔
یاد رہے کہ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب امجد پرویز نے نظر بندی قانون کے سیکشن 3 کی معطلی کے کیس کی جلد سماعت کیلئے متفرق درخواست دائر کی تھی۔

Leave a reply