نوازشریف اورآصف زرداری کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس میں اہم پیشرفت

0
4

نوازشریف ، آصف علی زرداری،یوسف رضاگیلانی اوردیگرکےخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کےریفرنس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔
احتساب عدالت نےریفرنس ایف آئی اےسپیشل جج سینٹرل عدالت بھیج دیا،نیب کی جانب سےکیس ایف آئی اےکی عدالت میں بھیجنےکی استدعاکی گئی جس کو عدالت نےملزمان کی کیس نیب کوواپس بھیجنےکی استدعامستردکردی۔

احتساب عدالت نمبر3کی جج عابدہ سجادنےفیصلہ سنایا۔

Leave a reply