نوازشریف سےخواجہ آصف کی ملاقات:لندن واقعہ کی تفصیلات بتادیں

0
27

صدرمسلم لیگ (ن) نوازشریف سےخواجہ آصف نےملاقات کی اورلندن میں پیش آنےوالےواقعہ کی تفصیلات بتادیں۔
وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نےسابق وزیراعظم نوازشریف سےملاقات کی اورلندن میں پیش آنےوالےواقعے پرقائدکوتفصیلات بتائیں،جس پر صدرمسلم لیگ(ن)نوازشریف نےبرہمی کااظہارکرتےہوئےکہاکہ بدتمیزی کرنے والے شخص کے خلاف سخت ایکشن لیں۔
اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ ان کے نصیب میں لوگوں کے پیچھے بھاگنا لکھا ہے۔
واضح رہےکہ لندن میں چندہفتےقبل سابق چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی گاڑی پرکچھ لوگوں نےحملہ کیاتھااوراب کچھ روزقبل وفاقی وزیرخواجہ آصف کےساتھ بدتمیزی کاواقعہ پیش آیا۔

Leave a reply