نواز شریف نے فضل الرحمان سے ملاقات کیوں کی؟ اہم تفصیلات

0
151

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق قائد مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کی سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر ملاقات کے دوران ان کے سامنے حکومت سازی میں مدد کی درخواست کی۔

ملاقات میں احسن اقبال،اسحاق ڈار، رانا ثنااللہ، خواجہ سعد رفیق اور مولانا غفور حیدری بھی شریک ہوئے۔ اس کے علاوہ ملاقات میں گورنر کے پی غلام علی اور نورعالم خان نے بھی شرکت کی۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر بات چیت کی اور نوازشریف نے مولانا فضل الرحمان کو ساتھ چلنےکی دعوت دی۔ اوران کے سامنے شکایات کے ڈھیر لگا دیے۔

 

Leave a reply