
عوام کی خواہش تھی کہ نواز شریف پاکستان میں ان کے درمیان آئیں ۔ نواز شریف نے جو بھی فیصلہ کیا وہ خود کیا۔
وزیر اعظم نا بننے کا فیصلہ نواز شریف کا اپنا ہے۔ پاکستان کی عوام نواز شریف کا اپنے قائد کے طور پر دیکھتے ہیں اور وہ اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔
ووٹ کو عزت دینے کے لئے مسلم لیگ ن نے قربانی دی ہے۔ جن لوگوں نے ووٹ کی غزت کو اس کی تقریم کو نقصان پہنچایا وہ آج کوڑے دانوں میں پڑے ہیں۔
حکومت کا عمران خان کی اڈیالہ جیل سے منتقلی پر غور
دسمبر 10, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
سعودی عرب میں حج2025کی تیاریاں شروع،تفصیلات سامنےآگئیں
اپریل 17, 2025 -
ایپل کا سب سے پتلا آئی فون17 ایئر کیسا ہوگا؟تازہ ترین لیکس
جولائی 10, 2025 -
سعودی عرب:مزدوروں پر پابندی نافذا کردی
جون 11, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














