نو مئی سے قبل تحریک انصاف کے رہنماؤں کی گرفتاریوں کیلئے پولیس کے چھاپے شروع

0
67

پاکستان ٹوڈے: نائب صدر پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب ملک حماد علی اعوان ٹکٹ ہولڈر پی پی 151 کے ڈیرے اور گھر پر پولیس کا چھاپہ

پولیس نے چادر چار دیواری کا تقدس پامال کیا، ایس ایچ او مناواں کی جانب سے فیملی کو حراساں کیا گیا

Leave a reply