نو مئی میں وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد حفاظتی مچلکے جمع کرانے شیریں مزاری اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئی

0
58

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق انسداددہشتگردی عدالت اسلام آباد، پی ٹی آئی رہنما عامر مغل کے خلاف احتجاج و جلاؤ گھیراؤ کا کیس

انسداد دہشتگری عدالت کے جج کی عدم دستیابی کے باعث کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی، عامر مسعود مغل اپنے وکیل سردار مصروف کے ہمراہ انسداد دہشتگری عدالت پیش ہوئے۔

کیس کی سماعت 29 مارچ تک ملتوی کردی گئی،عامر مغل پر تھانہ شمس کالونی میں مقدمہ درج ہے۔

Leave a reply