
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،نہم، دہم و انٹر کے نتائج کی تاریخ کا فیصلہ 13 جون کو ہوگا۔
پاکستان کے آبادی کے لحاظ سے سب سےبڑے صوبہ پنجاب میں نہم، دہم اور انٹر کے سالانہ امتحانات کے نتائج کے اعلان سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آگئی۔نہم، دہم و انٹر کے امتحانات دینے والے لاکھوں طلبا کواپنے نتائج کا بڑی بے صبری سے انتظار ہے۔
تعلیمی ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرمینز (PBCC) کا اجلاس 13 جون بروز جمعہ دوپہر ڈھائی بجے طلب کر لیا گیا ہے۔اجلاس میں تمام تعلیمی بورڈز کے چیئرمین شرکت کریں گے اور نتائج کے اعلان کی تاریخ کا حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔
بورڈ حکام کے مطابق تاحال کسی بھی جماعت کے نتائج کی تاریخ حتمی طور پر طے نہیں کی گئی۔ حتمی منظوری پی بی سی سی اجلاس میں ہی دی جائے گی۔
پنجاب میں ڈرائیونگ کی عمر16سال مقررکردی گئی
دسمبر 4, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
احمد خان بچھڑ: آصفہ بھٹو کو جتوایا گیا ہے
مارچ 30, 2024 -
اٹک:سکول وین پرفائرنگ،2بچےجاں بحق،5زخمی
اگست 22, 2024 -
’دی لیجنڈآف مولاجٹ‘کی ریلیزبھارت میں خطرےمیں پڑ گئی
ستمبر 20, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














