نیاانتظامی نظام مقدمات کےٹریک اینڈٹریس میں معاون ثابت ہوگا، وزیرا عظم

0
43

وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ نیاانتظامی نظام مقدمات کےٹریک اینڈٹریس میں معاون ثابت ہوگا۔
اسلام آبادمیں تقریب سےخطاب کرتےہوئے وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھا کہ مقدمات کی تفویض اورانتظام کاجدیدنظام وقت کاتقاضاہے ،نیانظام شفافیت اوربروقت انصاف کی فراہمی میں اہم کرداراداکرےگا،نظام کےاجرا کیلئے کینیڈااوراقوام متحدہ کےمشکورہیں۔
اُن کامزیدکہناتھاکہ نیاانتظامی نظام مقدمات کےٹریک اینڈٹریس میں معاون ثابت ہوگا،اس ٹریک اینڈٹریس سسٹم کوازسرنوشروع کیاہے،کھربوں روپے کے مقدمات عدالتوں میں زیرالتواہیں،وزیرقانون اوران کی ٹیم کی محنت کےمثبت نتائج سامنےآرہےہیں،ماضی میں ٹریک اینڈٹریس سسٹم کادرست استعمال نہیں کیاگیا۔

Leave a reply