
نئےقرض پروگرام کےلئے بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف )نےبجٹ میں نیاٹیکس لگانےکی تجویزدےدی۔
ذرائع کےمطابق آئندہ مالی سال 2025-26کیلئےبجٹ میں نیاٹیکس لگانےکی تجویززیرغورہے،آئی ایم ایف حکام نےپاکستان کےلئےکاربن لیوی عائد کرنےکولازمی قراردےدیا،آئی ایم ایف وفدکیساتھ آئندہ مذاکرات کےدوران ابتدائی مسودےپربات ہوگی،کاربن لیوی عائدکرنےکےلئےآئی ایم ایف کی جانب سےتجاویزفراہم کی جائیں گی۔
ذرائع کاکہناہےکہ پیٹرولیم اوردیگرعناصرکےانڈسٹریل استعمال پرٹیکس ہرآئی ایم ایف رکن ملک پرلازمی قراردیاجارہاہے،پاکستان میں کاربن لیوی لگانےکا معاملہ2019سےاٹھایاجارہاہے،24سے28فروری تک تکینکی وفد وفاق اور صوبوں کیساتھ مذاکرات کرےگا،گرین بجٹ،کلائمیٹ سپینڈنگ پرٹیکنگ ،ٹریکنگ اوررپورٹنگ پرمذاکرات ہوں گے۔
ذرائع کےمطابق کاربن لیوی عائدکرنےالیکٹریکل وہیکل اورسبسڈی پربھی با ت چیت ہوگی،آئی ایم ایف وفدآئندہ بجٹ میں گرین بجٹ کووسیع کرنے کیلئے تجاویزبھی دےگا،آئی ایم ایف وفدکل پہنچ جائےگانئےقرض پروگرام کیلئےپیر سےمذاکرات شروع ہونگے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
بیرسٹرسیف کےبیان پرعظمیٰ بخاری کاردعمل آگیا
مارچ 4, 2025 -
بجلی کے بلوں میں میونسپل ٹیکس وصولی کے خلاف درخواست
مئی 27, 2024 -
ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:نیوزی لینڈکےہاتھوں بھارت کوشکست
اکتوبر 5, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔