
نیوگوادرایئرپورٹ فعال ہوگیا،پہلی پروازلینڈکرگئی۔وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نےپی آئی اے کےمسافروں کا پرتپاک استقبال کیا۔
پی کے503کراچی سےنیوگوادرانٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچ گئی،پی آئی اےکی پروازکوواٹرسیلوٹ پیش کیاگیا،وفاقی وزیرخواجہ آصف نےنیوگوادرانٹرنیشنل ایئرپورٹ پرپی آئی اےکی پہلی پروازکےمسافروں کااستقبال کیا۔
اس موقع پرمیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےوفاقی وزیردفاع خواجہ آصف کاکہناتھا کہ نیوگوادرانٹرنیشنل ایئرپورٹ اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتاہے،نیوگوادرانٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تاریخ سی پیک میں شمولیت سےشروع ہوئی،سی پیک کےبانیوں نےاس جدیدبین الاقوامی اڈےکےقیام کوترجیح دی،نیوگوادرانٹرنیشنل ایئرپورٹ کاسنگ میل عبورکرنےپرفخرہے۔پاکستان کی ہوابازی کی تاریخ میں یہ اہم موقع ہے،سی پیک میں شمولیت کےبعدگوادراب ترقی کی راہ پرگامزن ہے۔
اُن کامزیدکہناتھاکہ نیوگوادرانٹرنیشنل ایئرپورٹ ملکی معیشت میں تبدیلی کاباعث بنےگا،نیوگوادرانٹرنیشنل ایئرپورٹ ملکی معیشت میں تبدیلی کاباعث بنےگا،نیوگوادرانٹرنیشنل ایئرپورٹ بلوچستان سمیت پورےملک کیلئے فائدےمندہے،یہ صرف ہوائی اڈہ نہیں لامحدودمواقع کادروازہ ہے،یہ سیاحت کوبڑھانےمیں اہم کرداراداکرےگا،بلوچستان کےلوگوں کیلئے ہوائی اڈہ نئےدورکی خوشحالی کانشان ہے،یہ ایئرپورٹ ملازمیتں پیداکرےگاعلاقائی روابط کوفروغ دےگا۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
سیکیورٹی خدشات:اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پرپابندی عائد
اکتوبر 7, 2024 -
شہریار منور کی ’شبِ موسیقی‘،فنکاروں نےمحفل کوچارچاندلگادئیے
دسمبر 27, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔