نیٹوسربراہ کی چین اور بھارت کوروس سےتیل کی خریداری پرپابندیوں کی دھمکی

نیٹوسربراہ مارک روٹے نےچین ،بھارت اوردیگرممالک کوروس سےتیل کی خریداری پرپابندیوں کی دھمکی دےدی۔
غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق نیٹوسربراہ مارک روٹےنے کہا ہے کہ بھارت،چین اور برازیل کو100 فیصد پابندیوں کاسامناکرناپڑےگا،روس پردباؤڈالنےکےلئےیہ طریقہ بہت مددگارثابت ہوگا ،بہت سےپیٹریاٹ سسٹم یوکرین میں پہنچادیےگئےہیں،یقینی بناناچاہتےہیں کہ پیٹریاٹ سسٹمزبراہ راست امریکاسےیوکرین جائیں۔
دوسری جانب روسی وزیرخارجہ سرگئی لاوورف نے چین کےشہرتیانجی میں نیوزکانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ روس سمجھناچاہتاہے50دن کی ڈیڈلائن کےپیچھےٹرمپ کےکیامقاصدہیں،24گھنٹے،100دن اوراب 50روزکی ڈیڈلائن یہ سب دیکھ چکےہیں،پابندیاں نئی بات نہیں ،پہلےبھی پابندیوں کاسامنازکررہےہیں۔امریکی صدریورپی یونین کےرہنماؤں کےدباؤں میں آچکےہیں۔
روسی صدرسےمایوس ضرورہوں لیکن رابطےجاری رکھیں گے،ٹرمپ
جولائی 15, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔