
وزیراعظم شہبازشریف اورچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کی ملاقات کےبعدمسلم لیگ ن اورپیپلزپارٹی کےدرمیان پاورشیئرنگ کےمعاملےمیں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔
دونوں جماعتوں کی قائم کردہ قائم مشترکہ کمیٹی کااجلاس 25اگست کوگورنرہاؤس لاہورمیں طلب کرلیاگیا۔ مذاکراتی کمیٹی میں نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار ، مریم اورنگزیب ، ملک احمد خان شریک ہوں گے ۔جبکہ پیپلز پارٹی کی جانب سے راجہ پرویز اشرف ، ندیم افضل چن ، حسن مرتضیٰ اور علی حیدر گیلانی شریک ہوں گے ۔
گورنر ہاؤس میں طلب کی جانے والی میٹنگ میں پاور شیئر نگ کے وعدوں پر عمل درآمد کا جائزہ لیا جائے گا۔ پیپلز پارٹی کے تحفظات بھی اجلاس میں زیر غور آئیں گے ۔معاہدے کے باقی نکات پر بھی عمل درآمد کے لیے ٹائم فریم طے کیا جائے گا۔ مشترکہ کمیٹی کا اجلاس اتوار کے روز گورنر ہاؤس میں ہو گا ۔پارلیمانی لیڈر سید علی حیدر گیلانی نے تصدیق کردی۔
آلودگی سےبچاؤ،لاہورکےچاروں اطرف جنگل اگانےکامنصوبہ تیار
اکتوبر 31, 2025خیبرپختونخواکی 13رکنی کابینہ فائنل ،آج حلف اٹھائے گی
اکتوبر 31, 2025وزیراعظم آزادکشمیر نے استعفیٰ کیلئےشرائط رکھ دیں
اکتوبر 29, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | |||||
| 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 |
| 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 |
| 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 |
| 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 |














