ن لیگ حکومت کی جانب سےیکسرنظراندازکرنےپرپی پی ناراض

0
24

ن لیگ حکومت کی جانب سےیکسرنظراندازکرنےپراتحادی جماعت پیپلزپارٹی کااظہارناراضگی۔
ذرائع کےمطابق قومی اسمبلی میں کورم توڑنےکامقصداظہارناراضی تھا،پیپلزپارٹی اہم امورپرحکومت کی جانب سےمشاورت نہ ہونےپربرہم ،پی پی قیادت کودریائےسندھ سےلنک کینال نکالنےپرشدیدتحفظات ہیں، پی پی لنک کینال نکالنےکےفیصلےکیخلاف ہرآپشن استعمال کرےگی۔
ذرائع کاکہناہےکہ پیپلزپارٹی قیادت وزیراعظم شہبازشریف سےملاقات کی خواہشمندہے،چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوکی رواں ہفتےاسلام آبادمیں اہم ملاقاتوں کاامکان ہے۔

Leave a reply