وائس کال کرنے والے واٹس ایپ صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف ۔
دنیا بھر میں مقبول ترین انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن نے اپنے صارفین کیلئے ایک اور بہترین فیچر متعارف کرا دیا۔ واٹس ایپ انتظامیہ نے اپنے اینڈرائیڈ صارفین کیلئے وائس کال میں مزید سہولت فراہم کرتے ہوئے نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔
گلوبل ولیج سپیس ڈاٹ کام کی رپورٹ کے مطابق اس نئی اپ ڈیٹ کے بعد واٹس ایپ پر کال موصول ہوتے وقت کال کرنیوالے کی تصویر پوری سکرین پر دیکھی جا سکے گی۔ متعارف کرائے جانیوالے دیگر فیچرز میں سے ایک میں کال ونڈو پر اوپر کی جانب کچھ
آئیکون دیئے جائیں گے کہ جس سے صارفین کال ونڈو کو چھوٹا یا روابط کی فہرست سے دیگر افراد کو کال میں شامل کر سکیں گے۔اس کے علاوہ واٹس ایپ کے ایک اور فیچر کے تحت سکرین پر نیچے کی جانب دیئے گئے پینل میں مزید آپشن شامل کیے جائیں گے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
سکول میں موبائل فون کے استعمال پرپابندی عائد
فروری 26, 2024 -
خداکوگواہ بناکرکہتاہوں کسی سےکوئی رابطہ نہیں،شیخ رشید
نومبر 18, 2024 -
مہنگائی سےپریشان عوام پرحکومت نےبجلی بم گرادیا
ستمبر 11, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔