انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل کرکٹرز کو کاکول ایبٹ آباد میں فوجی ٹریننگ کرائی جائے گی۔
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے قومی کرکٹرز سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی سی بی حکام کرکٹرز کی فٹنس تیزی سے بہتر بنانے کے لیے پلان بنائیں۔
محسن نقوی کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان آرہی ہے، قومی ٹیم کوانگلینڈ، آئرلینڈ اور ورلڈکپ کے لیے امریکا اور ویسٹ انڈیز جانا ہے۔ ٹریننگ کے لیے وقت نکالنا مشکل تھا تاہم 25 مارچ سے 8 اپریل تک کرکٹرز کا کاکول (ملٹری اکیڈمی) میں کیمپ لگے گا۔
آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کاممکنہ شیڈول سامنےآگیا
دسمبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔