وزارت مذہبی امورکےزیرانتظام محرم الحرام کاچانددیکھنےکی تیاریاں مکمل

0
14

وزارت مذہبی امورکےزیرانتظام محرم الحرام کاچانددیکھنےکی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔
چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیرآزادکی زیرصدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس آج ہوگا، مرکزی کمیٹی کےممبران ،سپارکو اورمحکمہ موسمیات کے نمائندگان شریک ہوں گے۔
لاہور،پشاور،اسلام آباد اورکراچی میں زونل رویت ہلال کمیٹی کےاجلاس ہوں گے۔
واضح رہےکہ یوم عاشورہ 5جولائی کوہونےکاامکان ہےحتمی اعلان رویت ہلال کمیٹی کرےگی۔

Leave a reply