مدارس رجسٹریشن:وزیراعظم ،مولانافضل الرحمان میں ٹیلیفونک رابطہ

0
10

وزیراعظم اورمولانافضل الرحمان کےدرمیان ٹیلفونک رابطہ ہوا،سربراہ جےیوآئی نےشہبازشریف کواپنےتحفظات سےآگاہ کیا۔
ترجمان جےیوآئی کےمطابق سربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان نےمدارس رجسٹریشن بل پروزیراعظم شہبازشریف کواپنےتحفظات سےآگاہ کیا۔
ترجمان جےیوآئی کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف نےبل پرتحفظات دور کرنےکی یقین دہانی کروائی۔
مولانافضل الرحمان نےکہاکہ حکومت متفقہ بل کومتنازع بنانےسے گریز کرے ،ہم اپنےموقف پرقائم ہیں۔

Leave a reply