وزیراعظم شہبازشریف 2روزہ سرکاری دورےپرآذربائیجان پہنچ گئے

0
6

وزیراعظم شہبازشریف وفدکےہمراہ 2روزہ سرکاری دورےپرآذربائیجان پہنچ گے۔
وزیراعظم 17ویں ای سی اوسربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے،ای سی اوسربراہ اجلاس3 اور4جولائی کوباکومیں شیڈول ہے،وزیراعظم پاکستان ای سی اواجلاس میں وفدکی قیادت کریں گے۔
وزیراعظم شہبازشریف علاقائی وعالمی چیلنجزپرپاکستان کامؤقف پیش کریں گے، وزیراعظم علاقائی تجارت،توانائی تعاون اورپائیدارترقی پرزوردیں گے، وزیراعظم کی اجلاس کےموقع پردیگررہنماؤں سے ملاقاتیں بھی ہوں گی،دوطرفہ ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کےامورپربات چیت کی جائےگی۔

Leave a reply