وزیراعظم آج خیبرپختونخواکےسیلاب سےمتاثرہ اضلا ع کادورہ کریں گے

0
3

وزیراعظم شہبازشریف آج خیبرپختونخواکےسیلاب سےمتاثرہ اضلا ع کادورہ کریں گے۔
وزیراعظم شہبازشریف بونیرکاخصوصی طورپردورہ کریں گے،وہ بونیرمیں تقریب سے خطاب کریں گے، وزیراعظم سیلاب متاثرین میں امدادبھی تقسیم کریں گے،اُن کےہمراہ وفاقی وزیرعطاتارڑ،امیرمقام اور دیگر حکام ہوں گے۔
وزیراعظم شہبازشریف کوسیلاب سےہونےوالی تباہ کاری پربریفنگ دی جائےگی۔
واضح رہےکہ خیبرپختونخوامیں چندروزقبل کلاؤڈبرسٹ اورسیلابی ریلوں سے بڑے پیمانےپرتباہی ہوئی ہے۔جس کےباعث 350سےزائدافرادزندگی کی بازی ہارگئے۔اورمتعددمکانات منہدم ہوگئے۔

Leave a reply