وزیراعظم شہبازشریف آزادجموں وکشمیرپہنچ گئے

0
3

وزیراعظم شہبازشریف کشمیریوں سےاظہاریکجہتی کےلئےکشمیرپہنچ گئے۔
وزیراعظم شہبازشریف کی آزادکشمیرجموں وکشمیرقانون سازاسمبلی آمدپروزیراعظم آزادکشمیرچودھری انوارالحق نےاستقبال کیااورپولیس کےچاق وچوبند دستے نے گارڈآف آنرپیش کیا۔
وزیراعظم شہبازشریف آزادجموں وکشمیرقانون سازاسمبلی سےخطاب بھی کریں گے۔
وزیراعظم شہبازشریف کےہمراہ وفاقی وزراامیرمقام،راناتنویراورعطاتارڑبھی ہیں۔

Leave a reply